
چلو چلو نشتر پارک چلو
مرکزی چہلم (بعثتِ خون)
بمناسبت : شہید رھبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای و شھدائے راہ رھبر و تجدید عہد با رہبر مجتبی خامنہ ای
بتاریخ: 3 مئی 2026
بروز: اتوار
بوقت: 4 بجے شام
بمقام: نشتر پارک، سولجر بازارکراچی۔
ملک کے معروف مذہبی و سیاسی شخصیات خطاب کریں گے
شھدائے میناب اسکول کے حوالہ سے خصوصی منظر کشی بھی کی جائے گی۔
شھر بھر سے ٹرانسپورٹ کا اِہتمام ہے
🔴 منجانب:
ہیئت آئمہ مساجد و علماء امامیہ پاکستان،
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن،
امامیہ آرگنائزیشن کراچی ریجن،
تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ کراچی
مجلسِ وحدت المسلمین کراچی ڈویژن
Source

