
*چار روزہ مجلسِ عزا برائے خواتین*
تاریخ: *15 تا 18 محرم الحرام 1448ھ*
تلاوت: شام 05 بجے
خطابت: خام 05:30 بجے
*بمقام: نیو نجفی ہال، سولجر بازار، کراچی*
-خطابت:*
15 محرم الحرام: محترمہ زہرا رضی صاحبہ
16 محرم الحرام: محترمہ اریبہ فاطمہ صاحبہ
17 محرم الحرام: محترمہ شاہانہ زیدی صاحبہ
18 محرم الحرام: محترمہ زینب حسین صاحبہ
خواتین سے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی گذارش ہے۔
Source

