Community Updates

📢*For Ladies & Gents* Chehlum Majlis Of Shaheed Ayatullah-ul-Uzma Syed Ali Khamnei Will Be Held On Thursday, 16-04-26. *07:07pm:*-Azaan & Namaz e Maghrebain *07:40pm:-* Dua e Kumail *08:05pm:-* Quran khawani/Sura e Yaseen *08:20pm:-* Majlis recited by Allama Razi Jaffer Naqvi Saheb. *08:50pm:-* Ziarat e Waritha At Mehfil e Murtaza Pechs.

📢 Join WhatsApp Community Channel 👆

🌙 Eclipses 2026 ☀️ Click Here 👆

📢 For Announcements Contact Here! 👆

Join Facebook Page 👆

ورکشاپ “نوجوان لڑکیوں کے لیے پاکیزہ قدم” 9 روزہ ورکشاپ (For Teenagers) موضوعات: نوجوانوں کی اللہ سے دوری کے اسباب عقائد میں کمزوری کی وجوہات۔ نوجوانوں کی امام زمانہ (عج) سے دوری کے اسباب سوشل میڈیا: فائدے اور نقصان فیشن، حجاب اور جدید زندگی کے تقاضے وقت کے مؤثر استعمال کی اہمیت “ہر موضوع پر خصوصی استاد کی رہنمائی” 22 دسمبر سے تا 30 دسمبر تک صبح گیارہ تا ساڑھے بارہ بجے فاطمیہ گرلز کالج *فیس: /=500 روپے داخلہ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر ہوگا نشستیں محدود ہیں داخلے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر رجسٹریشن کروائیں اور فیس بذریعہ ایزی پیسہ 03320040391 پر جمع کروا کر اپنے داخلے کو یقینی بنائیں۔ مزيد تفصیلات حاصل کرنے کے لیے اس واٹس ایپ نمبر پر میسج کریں: 03320040391


ورکشاپ 🌸

💐 “نوجوان لڑکیوں کے لیے پاکیزہ قدم”💐

9 روزہ ورکشاپ (For Teenagers)

موضوعات:

👈🏼نوجوانوں کی اللہ سے دوری کے اسباب

👈🏼عقائد میں کمزوری کی وجوہات۔

👈🏼نوجوانوں کی امام زمانہ (عج) سے دوری کے اسباب

👈🏼سوشل میڈیا: فائدے اور نقصان

👈🏼فیشن، حجاب اور جدید زندگی کے تقاضے

👈🏼وقت کے مؤثر استعمال کی اہمیت

“ہر موضوع پر خصوصی استاد کی رہنمائی”

📅 22 دسمبر سے تا 30 دسمبر تک

⏰ صبح گیارہ تا ساڑھے بارہ بجے

🏫 فاطمیہ گرلز کالج

*فیس: /=500 روپے

📌 داخلہ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر ہوگا

نشستیں محدود ہیں

📎 داخلے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر رجسٹریشن کروائیں اور فیس بذریعہ ایزی پیسہ 03320040391 پر جمع کروا کر اپنے داخلے کو یقینی بنائیں۔

https://forms.gle/53mwxnaoWHETnFRu9

📞 مزيد تفصیلات حاصل کرنے کے لیے اس واٹس ایپ نمبر پر میسج کریں:
03320040391



Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

scroll to top