
مرکزی “عالمی یوم علی اصغر علیہ اسلام و جلوس
بروز: جمعہ، 3 محرم الحرام
بتاریخ: 19 جون 2026
بوقت: ۱۰ بجے صبح
بمقام: موکب عزاداران امام حسین علیہ اسلام، سولجر بازار نمبر ۳ کراچی
جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا بھوجانی ہال پر اختتام پذیر ہوگا۔
خواتین اپنے شیر خوار بچوں کے ہمراہ شرکت کریں۔
نوٹ: بچوں میں مخصوص پوشاک حضرت علی اصغر ع اور کفنی بطور ہدیہ تقسیم کی جائیں گی
منجانب: موکب عزاداران امام حسین علیہ السلام
Source

