
محفل درِ زینب (سلام اللہ علیہا)
خواتین مجلسِ عزا
وفات رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) و شہادت امام حسن (علیہ السلام)
ذاکرہ: محترمہ درشہوار راجانی
مرثیہ و ماتم: محترمہ ثناء اصغر
تاریخ: 28 صفر، بدھ، 12 اگست 2026
وقت: 3:15 بجے (ممبر وقت: 4:00 بجے ٹھیک)
پتہ: محفل درِ زینب (سلام اللہ علیہا)، گراؤنڈ فلور، ایم ایل کمپلیکس، سولجر بازار نمبر 2، کراچی
التماسِ فاتحہ: پروین ترابی
Source



