Community Updates

📢*For Ladies & Gents* Chehlum Majlis Of Shaheed Ayatullah-ul-Uzma Syed Ali Khamnei Will Be Held On Thursday, 16-04-26. *07:07pm:*-Azaan & Namaz e Maghrebain *07:40pm:-* Dua e Kumail *08:05pm:-* Quran khawani/Sura e Yaseen *08:20pm:-* Majlis recited by Allama Razi Jaffer Naqvi Saheb. *08:50pm:-* Ziarat e Waritha At Mehfil e Murtaza Pechs.

📢 Join WhatsApp Community Channel 👆

🌙 Eclipses 2026 ☀️ Click Here 👆

📢 For Announcements Contact Here! 👆

Join Facebook Page 👆

*محفلِ درِ زینب (ص)* *کل بروزِ جمعہ 16 جنوری کو محفل میں معمول کے مطابق منعقد ہونے والی فقہی مسائل کی کلاس اور با جماعت نماز ظہرین اپنے معمول کے مطابق منعقد ہوگی۔* *تاہم کل ہی انشاء اللّٰہ محفل میں اعمال شب بعثت بھی منعقد ہوں گے۔ ٹھیک رات 8:30 بجے حدیثِ کسا کا آغاز ہوگا اور اسکے فوراً بعد مولانا حسن محسنی اعمال شروع کروا دیں گے۔ اعمال انشاءاللہ ٹھیک 10بجےختم ہو جائیں گے۔* *مومنات سے وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت کی مؤدبانہ گزارش ہے۔* التماسِ فاتحہ: *پروین ترابی*


*محفلِ درِ زینب (ص)*

*کل بروزِ جمعہ 16 جنوری کو محفل میں معمول کے مطابق منعقد ہونے والی فقہی مسائل کی کلاس اور با جماعت نماز ظہرین اپنے معمول کے مطابق منعقد ہوگی۔*

*تاہم کل ہی انشاء اللّٰہ محفل میں اعمال شب بعثت بھی منعقد ہوں گے۔ ٹھیک رات 8:30 بجے حدیثِ کسا کا آغاز ہوگا اور اسکے فوراً بعد مولانا حسن محسنی اعمال شروع کروا دیں گے۔ اعمال انشاءاللہ ٹھیک 10بجےختم ہو جائیں گے۔*

*مومنات سے وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت کی مؤدبانہ گزارش ہے۔*

التماسِ فاتحہ: *پروین ترابی*



Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

scroll to top