Community Updates

📢*For Ladies & Gents* Chehlum Majlis Of Shaheed Ayatullah-ul-Uzma Syed Ali Khamnei Will Be Held On Thursday, 16-04-26. *07:07pm:*-Azaan & Namaz e Maghrebain *07:40pm:-* Dua e Kumail *08:05pm:-* Quran khawani/Sura e Yaseen *08:20pm:-* Majlis recited by Allama Razi Jaffer Naqvi Saheb. *08:50pm:-* Ziarat e Waritha At Mehfil e Murtaza Pechs.

📢 Join WhatsApp Community Channel 👆

🌙 Eclipses 2026 ☀️ Click Here 👆

📢 For Announcements Contact Here! 👆

Join Facebook Page 👆

محفلِ درِ زینب (ص) کل بروزِ جمعہ 16 جنوری کو محفل میں معمول کے مطابق منعقد ہونے والی فقہی مسائل کی کلاس اور با جماعت نماز ظہرین اپنے معمول کے مطابق منعقد ہوگی۔ تاہم کل ہی انشاء اللّٰہ محفل میں اعمال شب بعثت بھی منعقد ہوں گے۔ ٹھیک رات 8:30 بجے حدیثِ کسا کا آغاز ہوگا اور اسکے فوراً بعد مولانا حسن محسنی اعمال شروع کروا دیں گے۔ اعمال انشاءاللہ ٹھیک 10بجےختم ہو جائیں گے۔ مومنات سے وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت کی مؤدبانہ گزارش ہے۔ التماسِ فاتحہ: پروین ترابی


محفلِ درِ زینب (ص)

کل بروزِ جمعہ 16 جنوری کو محفل میں معمول کے مطابق منعقد ہونے والی فقہی مسائل کی کلاس اور با جماعت نماز ظہرین اپنے معمول کے مطابق منعقد ہوگی۔

تاہم کل ہی انشاء اللّٰہ محفل میں اعمال شب بعثت بھی منعقد ہوں گے۔ ٹھیک رات 8:30 بجے حدیثِ کسا کا آغاز ہوگا اور اسکے فوراً بعد مولانا حسن محسنی اعمال شروع کروا دیں گے۔ اعمال انشاءاللہ ٹھیک 10بجےختم ہو جائیں گے۔

مومنات سے وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت کی مؤدبانہ گزارش ہے۔

التماسِ فاتحہ: پروین ترابی



Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

scroll to top