*محفلِ درِ زینب (سلام اللہ علیہا)*
*15 رجب، 05 جنوری 2026، بروز پیر،محفل میں اعمال اُم داؤد انشاءاللہ ذاکرہ شمع انجم کروائیں گی-*
*با جماعت نماز ظہر ین انشاء اللّٰہ مولانا ناصر نقوی کی اقتدا میں ٹھیک 12:55 پر شروع ہوجائے گی اور اسکے فوراً بعد ذاکرہ اعمال شروع کروا دیں گی- اعمال ٹھیک 05:30 پر ختم ہوجائیں گے۔*
*مومنات سے گزارش ہے کہ وہ اپنا قرآن اپنے ہمراہ لائیں-*
التماس فاتحہ: *پروین ترابی*
Source

