Community Updates

(Death News) Feroza Bano Bhimani D/o Ahmed Rawji W/o Late Bahadur Ali Bhimani Mother of Shabbir Ali Bhimani, Haider Ali Bhimani Grandmother Of Shujaat Haider Bhimani. Aged 81 Years Namaz-e-Janaza: 02 June (Tuesday) After Maghrib @ Shah e Khurasan Sadqa / Fateha / NWQ. Wadi-e-Zainab (SA).

🌙 1st Muharram 1448 Expected On 17th June 2026

🏴Markazi Ashra e Majalis 1-10 Muharram 1448, Spk: Maulana Shenshah Hussain Naqvi At 5:00 Pm @ Nishter Park Karachi. (Pak Muharram Association)

🏴Ashra e Majalis 1st – 10th Muharram 1448 At 9:00 Pm @ Mehfil e Shah e Khorasan Soldier Bazar , Speaker: Maulana Kumail Mehdavi Saheb

🏴Ashra e Majalis For Ladies 1 – 10 Muhrram 1448, At 10:00 Am Spk: Zakira Durr e Shehwar @ Mehfil e Shah e Khorasan Soldier Bazar

💐الحمدللہ Community News Pakistan Achieves 1 Million Views Monthly On Facebook/CommunityNewsPk.💐📢 Thanks To Community Followers.

📢 Join WhatsApp Community Channel 👆

🌙 Eclipses 2026 ☀️ Click Here 👆

📢 For Announcements Contact Here! 👆

Join Facebook Page 👆

*عظیم الشان سالانہ جلوس و جشن* *(بسلسلۂ ولادتِ مولودِ کعبہ، امیرالمؤمنین حضرت امام علی علیہ السلام)* تاریخ: 12 رجب المرجب 1447ھ مطابق: 2 جنوری 2026 بروز: جمعۃ المبارک وقت: بعد از نمازِ مغربین *جلوس و جشن* *محفل شاہِ خراسان، بریٹو روڈ، سولجر بازار سے شروع ہو کر اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا علم مبارک، خراسان روڈ پر اختتام پذیر ہوگا۔* تمام مومنین و مومنات سے شرکت کی پُرزور گزارش ہے۔ خواتین سے اسلامی حجاب کے ساتھ شرکت کی گزارش کی جاتی ہے۔ رہنمائی کے لیے: الخدام اسکاؤٹس، صادقین اسکاؤٹس اور فاطمیہؑ گرلز گائیڈ موجود ہوں گی۔ زیرِ انتظام: *مجلس وحدت مسلمین پاکستان، ضلع شرقی ون، کراچی، سندھ* منجانب: *اہلیانِ سولجر بازار*


🌟*عظیم الشان سالانہ جلوس و جشن*
*(بسلسلۂ ولادتِ مولودِ کعبہ، امیرالمؤمنین حضرت امام علی علیہ السلام)*

📅 تاریخ: 12 رجب المرجب 1447ھ
📆 مطابق: 2 جنوری 2026
🕌 بروز: جمعۃ المبارک
⏰ وقت: بعد از نمازِ مغربین

🚩 *جلوس و جشن*
*محفل شاہِ خراسان، بریٹو روڈ، سولجر بازار سے شروع ہو کر اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا علم مبارک، خراسان روڈ پر اختتام پذیر ہوگا۔*

تمام مومنین و مومنات سے شرکت کی پُرزور گزارش ہے۔
خواتین سے اسلامی حجاب کے ساتھ شرکت کی گزارش کی جاتی ہے۔

🛡️ رہنمائی کے لیے:
الخدام اسکاؤٹس، صادقین اسکاؤٹس اور فاطمیہؑ گرلز گائیڈ موجود ہوں گی۔

🏢 زیرِ انتظام:
*مجلس وحدت مسلمین پاکستان، ضلع شرقی ون، کراچی، سندھ*

📌 منجانب:
*اہلیانِ سولجر بازار*



Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

scroll to top