
شش ماہی ہفتہ وار معارفِ اسلامی و ذاکری کورس
کلاس: ہر بدھ، رات 8 بجے سے 10 بجے تک
آغاز: 22 اپریل
نشستیں: محدود
عمر کی قید نہیں
مکمل کورس فیس: 3 ہزار روپے
سیشن کے اختتام پر امتحانات لیے جائیں گے، اور نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلباء میں اسناد تقسیم کی جائیں گی۔
مضامین و اساتذہ
اصولِ عقائد: مولانا سجاد حسین مہدوی
تجوید و قراءت: قاری کفایت حسین انصاری
ذاکری تربیت: خطیبِ اہلِ بیتؑ سید قمر عباس زیدی
تاریخ و سیرت۔۔ڈھائی سو سالہ انسان(برادر نوشاد علی داودانی)
بمقام
وحدت ہاؤس، مجلس وحدت مسلمین پاکستان،سندھ سیکریٹریٹ دفتر، جی-4، خراسان پرائیڈ، بریٹو روڈ، سولجر بازار، کراچی
رجسٹریشن
16 اپریل سے قبل، روزانہ رات 8 بجے تا 10 بجے، مذکورہ پتہ پر
رابطہ
0345-3253557
0300-2895260
0323-3337441
0302-2562254
(منجانب: مجلس وحدت مسلمین پاکستان، ضلع شرقی زون ون، کراچی، سندھ)
Source

