
✨ *سہ روزہ غدیر آنلائن ورکشاپ برائے خواتین* ✨
حوزہ علمیہ قم کی فاضل طالبات کی زیر نگرانی
🔹 15 ذی الحج سے 17 ذی الحج پیر سے بدھ، شام 4 بجے 40 منٹ کے آن لائن سیشنز
*عمر کے لحاظ سے گروپس:*
👧 14–18 سال
👩 19–30 سال
🧕 31–40 سال
🌼 40 سال سے اوپر
*کلاس کی تفصیلات:*
👥 ہر کلاس میں حد اکثر 25 افراد
📖 درسی متن فراہم کیا جائیگا
📊 پاور پوائنٹ پریزنٹیشن کے ذریعے تدریس
*کوئز مقابلہ اور عیدی:*
🎯 ورکشاپ کے اختتام پر درسی متن سے کوئز کا انعقاد
🥇 ہر گروپ کے 3 نمایاں افراد میں *5000 روپے عیدی*
*رجسٹریشن فیس:*
📌 صرف 100 روپے
EasyPaisa / JazzCash / NayaPay:
03072163095
📲 رجسٹریشن:
اپنا نام، ایمیل، علاقہ واٹساپ کریں
03072163095
🌸 *طیّبات اسلامک انسٹیٹیوٹ* 🌸
🔹 Facebook | Instagram:
Tayyibaat Islamic Institute
📣 https://chat.whatsapp.com/C4AlWY8r07DKUPoJx3CGpJ
Source

