رمضان ورکشاپ
کلاسز (عقائد،اخلاقیات، تفسیرِ قرآن، نہج البلاغہ، سیرتِ معصومین، احکام فقہہ)
▪️ سرگرمیاں
▪️مقابلے جات
▪️ انعامات
📅 تاریخ: ۲۷ شعبان تا ۱۵ رمضان
بمقام: فاطمیہ گرلز کالج
⏰وقت: شام چار تا ساڑھے پانچ
👥عمر کی حد:
لڑکے(۴ تا ۸ سال)
لڑکیاں(۴ تا حد عمر)
🧕🏻خواتین کے لیے بھی کلاسز کا اہتمام ہے۔
فیس: چھ سو روپے بمع کتاب
نشستیں محدود ہیں۔
🧾 رجسٹریشن کی کنفرمیشن کے لیے درج ذیل فارم کو پُر کریں اور ایزی پیسہ کے ذریعے فیس جمع کروائیں۔
https://forms.gle/53mwxnaoWHETnFRu9
یا فاطمیہ گرلز کالج میں اتوار کو صبح 11 بجے سے دوپہر 1 بجے تک فارم جمع کروائیں۔
مزید تفصیلات کے لیے صرف WhatsApp Msg کریں۔
03320040391
اسلامک ایجوکیشن سینٹر(IEC
Source

