Community Updates

(Death News) Sajjad Hussain Bhujwala S/o Habib Ali Bhujwala Father of Ali Akber Bhujwala Muhammad Saqlain Bhujwala Father in Law Shabbar Abdul Razaq Brother of Muhammad Munaf Bhujwala (Mehfile Zainabia Nazimabad) 75yrs. Namaz Janaza 17 April (Friday) After Jumma Prayers @ Martin Road. Sadqa/Fateha/NWQ. Wadi e Zainab (SA)

📢 Join WhatsApp Community Channel 👆

🌙 Eclipses 2026 ☀️ Click Here 👆

📢 For Announcements Contact Here! 👆

Join Facebook Page 👆

*رمضان ورکشاپ* کلاسز (عقائد،اخلاقیات، تفسیرِ قرآن، نہج البلاغہ، سیرتِ معصومین، احکام فقہہ) سرگرمیاں مقابلے جات انعامات تاریخ: ۲۷ شعبان تا ۱۵ رمضان بمقام: فاطمیہ گرلز کالج وقت: شام چار تا ساڑھے پانچ عمر کی حد: لڑکے(۴ تا ۸ سال) لڑکیاں(۴ تا حد عمر) خواتین کے لیے بھی کلاسز کا اہتمام ہے۔ فیس: چھ سو روپے بمع کتاب نشستیں محدود ہیں۔ *رجسٹریشن کی کنفرمیشن کے لیے درج ذیل فارم کو پُر کریں اور ایزی پیسہ کے ذریعے فیس جمع کروائیں۔* یا فاطمیہ گرلز کالج میں *اتوار کو* صبح 11 بجے سے دوپہر 1 بجے تک فارم جمع کروائیں۔ مزید تفصیلات کے لیے صرف WhatsApp *Msg* کریں۔ *03320040391* اسلامک ایجوکیشن سینٹر(IEC)


*رمضان ورکشاپ*

کلاسز (عقائد،اخلاقیات، تفسیرِ قرآن، نہج البلاغہ، سیرتِ معصومین، احکام فقہہ)

▪️ سرگرمیاں
▪️مقابلے جات
▪️ انعامات

📅 تاریخ: ۲۷ شعبان تا ۱۵ رمضان

بمقام: فاطمیہ گرلز کالج

⏰وقت: شام چار تا ساڑھے پانچ

👥عمر کی حد:
لڑکے(۴ تا ۸ سال)
لڑکیاں(۴ تا حد عمر)

🧕🏻خواتین کے لیے بھی کلاسز کا اہتمام ہے۔

فیس: چھ سو روپے بمع کتاب

نشستیں محدود ہیں۔

🧾 *رجسٹریشن کی کنفرمیشن کے لیے درج ذیل فارم کو پُر کریں اور ایزی پیسہ کے ذریعے فیس جمع کروائیں۔*

https://forms.gle/53mwxnaoWHETnFRu9

یا فاطمیہ گرلز کالج میں *اتوار کو* صبح 11 بجے سے دوپہر 1 بجے تک فارم جمع کروائیں۔

مزید تفصیلات کے لیے صرف WhatsApp *Msg* کریں۔
*03320040391*

اسلامک ایجوکیشن سینٹر(IEC)



Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

scroll to top