رمضان المبارک آن لائن درس فقہ کوئز مقابلہ
حصہ لیں اور نقد انعامات حاصل کریں
شرائط و تفصیلات:
۱. عمر: ۱۲ سال اور اس سے زائد
۲. حوزہ اور مدارس عالیہ کے طلاب اس مقابلے میں شریک نہیں ہوسکتے
۳. کوئز کی تاریخ: ۲۹ شعبان المعظم سے ۱۹ رمضان المبارک
۴. کوئز کے اوقات: شام 04:30:00 یا رات 11:00:00
رجسٹریشن کی تفصیلات:
۱. تاریخ: ۲۱ جنوری سے ۱۱ فروری
۲. رجسٹریشن لنک: www.giyf.greenislandtrust.org/register
۳. رجسٹریشن کے بعد اس لنک پر وزٹ کریں: www.giyf.greenislandtrust.org/login
۴. فیس: ۳۰۰ روپے بذریعہ ایزی پیسہ 03363410012
مزید تفصیلات کے لئے رابطہ:
02132253606 | 03363410012
#giyf #fiqh #fiqhlearning #quiz #ramazan #onlinequiz
Source

