Community Updates

🏴Sath Roza Majlis e Aza Wa Shab e Ghum, 1st To 7th Rabi Ul Awwal, At 9:00 Pm, Spk: Maulana Hafiz Muhammad Irtaza Najafi, At Mehfil e Fatimiyah Housing Society, Soldier Bazar # 1.

📢 Join WhatsApp Community Channel 👆

📢 Daily Forex Rates 👆

💐الحمدللہ Community News Pakistan Achieves 1.5 Million Views Monthly On Facebook/CommunityNewsPk.💐📢 Thanks To Community Followers.

🌙 Eclipses 2026 ☀️ Click Here 👆

📢 For Announcements Contact Here! 👆

Join Facebook Page 👆

داخلے جاری ہیں۔ *سنڈے کلاسز* ( ہفتہ وار مدرسہ) *مضامین* عقائد اسلامی احکام فقہ تجوید القران تفسیر قرآن اخلاق اسلامی نہج البلاغہ انقلاب اسلامی و دیگر تعلیمی سرگرمیاں عمر: لڑکوں کے لیے: 3 تا 15 سال لڑکیوں کے لیے :3 سال تا حد عمر خواتین کے لیے بھی کلاسز کا اہتمام ہے۔ اوقات کلاس: *بروز اتوار* صبح 11 بجے تا دوپہر 1 بجے تک بمقام: *فاطمیہ گرلز کالج سولجر بازار* *رجسٹریشن کے لیے بروز اتوار پونے گیارہ بجے فاطمیہ گرلز کالج میں تشریف لائیں۔* ماہانہ فیس 300rs ہے. یا چار ماہی سمسٹر کی فیس ایک ساتھ 1000rs جمع کروائیں۔ *اے بی سینیا اور لائینز ایریا بس کا انتظام ہے۔* مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر میسج کریں۔ 03128921909


داخلے جاری ہیں۔

*سنڈے کلاسز*
( ہفتہ وار مدرسہ)

*مضامین*
👈🏻عقائد اسلامی
👈🏻احکام فقہ
👈🏻تجوید القران
👈🏻 تفسیر قرآن
👈🏻اخلاق اسلامی
👈🏻 نہج البلاغہ
👈🏻انقلاب اسلامی
و دیگر تعلیمی سرگرمیاں

عمر:
لڑکوں کے لیے: 3 تا 15 سال
لڑکیوں کے لیے :3 سال تا حد عمر
خواتین کے لیے بھی کلاسز کا اہتمام ہے۔

اوقات کلاس:
*بروز اتوار* صبح 11 بجے تا دوپہر 1 بجے تک
بمقام: *فاطمیہ گرلز کالج سولجر بازار*

*رجسٹریشن کے لیے بروز اتوار پونے گیارہ بجے فاطمیہ گرلز کالج میں تشریف لائیں۔*

ماہانہ فیس 300rs ہے.
یا چار ماہی سمسٹر کی فیس ایک ساتھ 1000rs جمع کروائیں۔

*اے بی سینیا اور لائینز ایریا بس کا انتظام ہے۔*

مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر میسج کریں۔
03128921909



Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

scroll to top