
🚩 حق کی فتح، باطل کی سرنگونی اور امام زمانہ کے ظہور میں تعجیل کے لئے 🚩
🤲 *اجتماعی دعا و مناجات*
🗓️ بروز منگل 7 اپریل
🕚 رات 10 بجے
📍دانشگاہ امام رضا علیہ السلام,
بلمقابل مسجد شاہ خراسان،
سولجر بازار، کراچی
🎤 مولانا محمد ہادی ولایتی
⚠️ تمام *مومنین* سے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی گزارش ہے۔
Source

