*جشن کوثر و دسترخوان امام حسن علیہ السلام*
بروز: *جمعہ 12 دسمبر 2025*
بوقت؛ *7:00 بجے شب*
بمقام: *نیو نجفی ہال ، سولجر بازار ، کراچی*
خطابت؛ *حجة الاسلام مولانا علی عباس وزیر صاحب قبلہ*
جشن میں مختلف منقبت خواں حضرات نذرانہ عقیدت پیش کریں گے۔
وقت كى پابندی کے ساتھ شرکت کی گزارش ہے.
For Sura e Fatiha contribution, please contact:
*(Sadiq Bhai +92 301 8288866 WhatsApp)*
For previous Duros and Majalis.
Youtube = https://youtube.com/c/SawabEJaria
Facebook = https://www.facebook.com/sawabejaria
Source

