*جشن ولادت حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللّٰہ علیہا)*
*تاریخ: 19 دسمبر 2025*
بروز: جمعہ
وقت: شام 04 بجے
*خطاب: محترمہ ثناء ممتاز صاحبہ*
مقام: نیو نجفی ہال، سولجر بازار، کراچی۔
خواتین سے بر وقت شرکت کی گزارش ہے۔
تحریک بیداری امت مصطفیٰ ص، شعبہ خواتین
Source

