جشنِ حضرت ابو الفضل عباس علیہ سلام
بتاریخ: 28 دسمبر 2025
بروز اتوار شام 4:00 بجے
حدیثِ کساء:
محمد رضا
شاعر ِاہلیت:
جناب مسلم مہدوی
منقبت خواں:
جناب محسن جعفری
جناب سلیم مستان
جناب رضا شریف
جناب محمد رضا ( ماسٹر )
جناب ماسٹر ذیشان عباس
🚩 پرچم کٔشائ 5:00 بجے
بسیں ٹھیک 3:00 بجے روانہ ہونگی۔۔
2 بسیں خواتین و حضرات کی کھارا در سے روانہ ہونگی ۔۔
4 بسیں خواتین و حضرات کی بھوجانی ہال سولجر بازار سے روانہ ہونگی ۔۔
رہنمائی کیلیے اثنا عشری بواۓ اسکاؤٹ موجود رہیں گی۔
بعداز پروگرام نیاز کا اہتمام کیا گیا ہے۔
Live On Facebook Page🎤📷
https://www.facebook.com/alamcommittee.hussainibagh
منجانب: علم کمیٹی حسینی باغ نمبر 2 میوہ شاہ کراچی
Source

