✨ *جشنِ انوارِ شعبان* ✨
برائے مرد حضرات
📅 مورخہ: 31 جنوری، بروز ہفتہ
🕘 وقت: رات 9 بجے
اس بابرکت محفل میں مشہور و معروف شعراء کرام اور منقبت خواں حضرات
*بارگاہِ سید الشہداء امام حسینؑ،بارگاہِ امامِ زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف اور رسالت و امامت* کی شان میں
نذرانۂ عقیدت پیش کریں گے۔
⏰ وقت کی پابندی کا خصوصی خیال رکھا جائے۔
بعد از ختم محفل نیاز کا اہتمام ہے
📍 مقام: محفلِ جعفری، کھارادر
*Knowledge forum.*
*Sadiq Aalay Muhammad AS Diniyat Class.*
Source

