جشنِ انوارِ شعبان
بمناسبتِ ولادتِ باسعادت
*سیدالشہداء مولا حسین* علیہ السلام
*ثانیٔ زہرا سیدہ زینب* سلام اللہ علیہا
*شہنشاہِ وفا غازی عباس علمدار* علیہ السلام
آپ کو اس پُرنور محفل میں شرکت کی پُرخلوص دعوت دی جاتی ہے
تاریخ: *۳ شعبان*
مقام: *عزا خانۂ زہراؑ، سولجر بازار*
https://maps.app.goo.gl/rsprTjv5CodZyMyn6?g_st=ic
منجانب: *سید امداد علی شاہ*
Source

