
بسم تعالی
السلام علیکم،
قبل از ماہ رمضان، کل *بروز جمعہ 30 جنوری 2026* ہفتہ وار مطلع الفجر کلاسز کے سلسلے کی *آخری کلاس* شام 4 بجے نیا نجفی ہال، سولجر بازار میں منعقد کی جائے گی ان شاءاللہ۔
💠 ساتھ ہی *مطلع الفجر رمضان المبارک کلاسز* کے فارم اور تصاویر بھی نیا نجفی ہال میں ہی جمع کروائے جائیں۔
شکریہ
Source

