بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم🌸
مدرسۂِ رداۓ زینب(س) کی جانب سے پہلی شعبان ولادتِ باسعادت ِ جناب زینب(س) کے موقع پر 🎊 جشن بلوغت 🎊 کا اہتمام کیا جارہا ہے۔جس میں وہ بچیاں کے جن کی عمر 5 سال سے 12 سال کے درمیان ہے وہ اس میں شرکت کر سکتی ہیں۔۔۔۔🌸
* 5 سے 7 سال کی بچیوں کی عنوانِ حجاب سے “رسمِ بسم اللہ ” کروائی جائے گی جس میں وہ دعا کریں گے کہ وہ تمام عمر بی بی س کی کنیز بن کر بہترین اعمال کی انجام دہی کریں گی اور تھوڑا تھوڑا کر کے مقنعہ کو پہنے کی پریکٹس شروع کریں گی🌸
* 8 سے 12 سال کی بچیوں کا باقائدہ “جشنِ بلوغت ” منایا جائے گا 🌸
اس پروگرام میں بچیاں بارگاہِ جناب زینب (سلام اللہ علیہا) میں واجباتِ حجاب کے حوالے سے عہد اٹھائیں گیں۔۔۔۔🌸انشاءاللّٰہ۔۔۔۔🌸
جو تمام حیات ان کے لۓ کارآمد ثابت ھوگا انشاءاللّٰہ۔۔۔🌸
وہ والدین جو اپنی بچیوں کا اس جشن بلوغت میں نام شامل کروانا چاہتے ہیں وہ برائے مہربانی ذیل میں دیئے گئے فارم کو فل کردیں۔۔۔۔🌹
Venue : Aza Khana e Zehra s.a
* Registration fees for Rasam e Bismillah 1200/
* Registration fees for Jashan e Balugat 2000/-
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLScT3d7sku-U4H1sqwume4-BkkZWsSAj8-xe_vPerjx22QFEhA/viewform?usp=publish-editor
رجسٹریشن کی آخری تاریخ 22 رجب ہے-
کسی بھی معلومات کے لئے دیئے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
0312-2644315
شکریہ
مینجمنٹ
مدرسہ رداء زینب (س)🌹
Source

