*بسم اللّه الرحمن الرحیم*
*زیر سایہ قائم آل محمد علیہ السلام*
*مجلس عزاء*
*بسلسلہ شہادت بی بی سیدہ سلام اللہ علیھا*
*21 نومبر 2025 بروز جمعہ* بمطابق 29 جمادی الاول 1447ھ
بوقت:00 :9 بجے شب:
حدیث کساء: *ذوالفقار علی بھوجانی*
سوزخوانی: *جناب اسد زیدی و برادران*
سلام: *یعقوب رضا* – *حسین نگری* – *محسن جعفری* *علی حیدر کرمانی*
خطابت: *خطیب اہلیبیت علامہ سید ال احمد بلگرامی صاحب*
نوحہ و ماتم: انجمن *حسینی عزادار تنظیم (عمران علی)* اور *انجمن بہار فاطمہ(س۔ع)*
بمقام: سولجر بازار نمبر 3, نزد فاطمیہ ہسپتال، کراچی
*بعد ختم مجلس عزاء نیاز بی بی سیدہ سلام اللہ علیہا کا اہتمام ہے*
نوٹ: *الخدام اسکاؤٹس مومنین و مومنات کی رہنمائی کے لئے موجود ہونگے*.
خادمین فرش عزاء: *انجمن بہار فاطمہ سلام اللہ علیھا* اور *دستہ حسنیہ بلتستان کراچی پاکستان*
Source

