
*بسمہ اللہ الرحمن الرحیم*
زیر سایہ قائم آل محمد عج
*جشن انوار شعبان*
*بروز ہفتہ 7 فروری 2026* *بمطابق 18 شعبان المعظم 1447 ہجری*
ب*وقت: 8:30 بجے شب*
حدیث کساء و نظامت: ذوالفقار علی بھوجانی
شاعر اہلبیت علیہ السلام: جناب ارتضیٰ جونپوری صاحب
جناب جعفر حسین صاحب
منقبت خواں: علی اصغر – برادر ایس ایم کاظمی – یعقوب رضا – برادر علی حیدر کرمانی – عابد خان صاحب – محمد منہال کیکڑیا –
عالمی شہریت یافتہ منقبت خواں
مظہر عباس اور مزمل عباس
برادر حسنین جعفری
ماسٹر یاور حسین
*الوداعی خصوصی کلام*
*عالمی شہرت یافتہ نوحہ و منقبت خواں: جناب صبیب عابدی*
بمقام: محفل فاطمیہ سلام اللہ علیھا
فاطمیہ کوآپریٹو سوسائٹی بلمقابل سولجر بازار پولیس اسٹیشن سولجر بازار نمبر 1 کراچی
*بعدختم جشن نیاز مولا حسین علیہ السلام کا اہتمام ہے۔*
مومنین و مومنات سے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی استدعا ہے
خادمین فرش عزاء و ولا:
*انجمن بہار فاطمہ سلام اللہ علیھا*
Source

