
بسمہ اللہ الرحمن الرحیم
زیر سایہ قائم آل محمد عج
جشن انوار شعبان
بروز ہفتہ 7 فروری 2026 بمطابق 18 شعبان المعظم 1447 ہجری
ب*وقت: 8:30 بجے شب*
حدیث کساء و نظامت: ذوالفقار علی بھوجانی
شاعر اہلبیت علیہ السلام: جناب ارتضیٰ جونپوری صاحب
جناب جعفر حسین صاحب
منقبت خواں: علی اصغر – برادر ایس ایم کاظمی – یعقوب رضا – برادر علی حیدر کرمانی – عابد خان صاحب – محمد منہال کیکڑیا –
عالمی شہریت یافتہ منقبت خواں
مظہر عباس اور مزمل عباس
برادر حسنین جعفری
ماسٹر یاور حسین
الوداعی خصوصی کلام
عالمی شہرت یافتہ نوحہ و منقبت خواں: جناب صبیب عابدی
بمقام: محفل فاطمیہ سلام اللہ علیھا
فاطمیہ کوآپریٹو سوسائٹی بلمقابل سولجر بازار پولیس اسٹیشن سولجر بازار نمبر 1 کراچی
بعدختم جشن نیاز مولا حسین علیہ السلام کا اہتمام ہے۔
مومنین و مومنات سے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی استدعا ہے
خادمین فرش عزاء و ولا:
انجمن بہار فاطمہ سلام اللہ علیھا
Source

