برسی مجلس
برائے ایصال ثواب و بلندی درجات
مرحومہ: خیر النسا عبدالکریم زوجہ رمضان علی مرچنٹ بمقام امام بارگاہ سید الشہدا علیہ السلام پردیسی ہائٹ پلاٹ نمبر 104 بریٹو روڈ نیر نمائش چورنگی لیڈیز اینڈ جینٹس دونوں سے بمقام مجلس میں شرکت کی گزارش ہے نیاز کا اہتمام ہے
Source

