
*ایک پارسی صحافی نے خواب میں حضرت علیؑ کی زیارت کے بعد اپنی زندگی میں کیا تبدیلی محسوس کی؟*
اسی منفرد اور روحانی تجربے پر ہماری گفتگو *جس میں ہم نے D. F. Karaka کی سوانح عمری Then Came Hazrat 📖 Ali پر تفصیلی بات کی۔*
ڈوسا بھائی فرامجی کراکا ایک پارسی تھے، جنہوں نے سندھ مدرسۃ الاسلام سے تعلیم حاصل کی، آکسفورڈ میں تعلیم پائی اور بعد میں صحافت کے میدان میں بھی نمایاں مقام بنایا۔
وہ نجف اشرف اور کربلا بھی گئے اور حضرت علیؑ اور امام حسینؑ کے روضہ ہائے اقدس کی زیارت کی۔
*Podcast:*
https://youtu.be/WTjKOHGEy5o?si=VLMEMLk5xL-UYKRw
Source



