
*ایک روزہ غدیر ورکشاپ*
روز غدیر سے متعلق آگاہی کے لیے ایک روزہ ورکشاپ
👥عمر:
👈🏻 *3 تا 12 سال لڑکے*
👈🏻 *3 سال تا حد عمر لڑکیاں اور خواتین*
💠 ملٹی میڈیا پریزیٹیشن
💠 ایکٹیوٹیز
💠ورک شیٹس
💠باجماعت نماز
اور بہت کچھ
📅 *7,جون*
دن: *بروز اتوار*
⏰ *صبح گیارہ تا ایک بجے*
🏫 *فاطمیہ کالج سولجر بازار*
*فیس: /=100
_*نشستیں محدود ہیں*_
👈🏻 *داخلے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر رجسٹریشن کروائیں اور فیس بذریعہ ایزی پیسہ جمع کروا کر رسید اس نمبر پر بھیج کر اپنی رجسٹریشن کو کنفرم کروائیں۔* *03320040391*
https://forms.gle/53mwxnaoWHETnFRu9
📱مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں
+92 3320040391
Source

