
🌙 ایامِ عزا اور گرمیوں کی چھٹیاں…
یہی بہترین موقع ہے کہ ہم اپنے بچوں کو مقصدِ قیامِ امام حسین علیہ السلام سے روشناس کروائیں اور ان کے دلوں میں محبتِ اہلِ بیتؑ کو مزید مضبوط کریں۔ ❤️
📢 نو روزہ محرم ورکشاپ
👧 4 سے 12 سال کی بچیوں
👦 4 سے 8 سال کے بچوں کے لیے
✨ ورکشاپ میں شامل ہیں:
🔸 دینی و تربیتی کلاسز
🔸 عزاداری
🔸 دلچسپ سرگرمیاں
🔸 انعامات و تحائف
👈 پہلا جمعہ:
یومِ علی اصغر علیہ السلام خصوصی انداز میں منایا جائے گا۔
👈 9 محرم الحرام:
مجلسِ عزا اور بچوں کا جلوس برآمد ہوگا۔
📅 1 محرم تا 9 محرم
⏰ روزانہ شام 5:30 سے 7:00 بجے تک
🏫 مقام:
نیو نجفی ہال، سولجر بازار
💰 فیس: 400 روپے
(بمع کتاب)
📌 نشستیں محدود ہیں
داخلہ پہلے آئیے، پہلے پائیے کی بنیاد پر ہوگا۔
⚠️ ورکشاپ کے پہلے دن داخلے نہیں لیے جائیں گے۔
📎 داخلے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر رجسٹریشن کریں اور ایزی پیسہ کے ذریعے فیس جمع کروا کر اپنا داخلہ کنفرم کریں:
https://forms.gle/vprxzrx3ZF9L2wWB9
📞 مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
03320040391
Source

