*اہم اعلان برائے ملتوی جشن*
برائے خواتین
12 دسمبر کو ہونے والا جشن بمناسبت ولادت با سعادت جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا اب *19 دسمبر 2025* کو منعقد کیا جائے گا ان شاءاللہ۔
نیو نجفی میں
12 دسمبر کو فاطمی کلاس کی بھی تعطیل ہوگی۔
منجانب انتظامیہ
Source

