
امریکی وزیرخزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے اعلان کیا ہے کہ 23 ستمبر سے دنیا بھر میں ایران کی تمام ایئرلائنز کی سروس بند کر دی جائیں گی، ایرانی ایئرلائنز کو کسی ایئرپورٹ پر لینڈنگ یا ایندھن کی سہولت نہیں ملےگی۔
انہوں نے کہا کہ ایرانی ایئرلائنز کے ٹکٹ بھی اب فروخت نہیں کیے جا سکیں گے ایرانی ایئرلائنز کی مدد کرنے والی کمپنیاں ڈالر مالیاتی نظام سے باہرہوں گی۔
امریکی محکمہ خزانہ نے رواں ماہ 27ایرانی فضائی کمپنیوں کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا تھا۔
Source


