
الوداعی مرکزی
3 روزہ مجالسِ عزا
بسلسلہ واپسی ء اہل حرم ؑ در مدینہ اور شہادت امام حسن عسکریؑ
بتاریخ ۔ 2 ربیع الاول تا 4 ربیع الاول 1448 ہجری
16 اگست 2026 تا 18 اگست 2026
اتوار پیر منگل
بوقت :ٹھیک 8 بجے شب
خطابت:مولانا مختار احمد امامی صاحب
موضوع:کربلائے عصر اور ہماری ذمہ داریاں
بمقام:محفل شاہ خراسان روڈ،سولجر بازار،کراچی
(علم مبارک کے سائے میں)
شہر کے مشہور و معروف نوحہ خواں حضرات اور ماتمی انجمنیں نوحہ خوانی و ماتمداری کریں گے۔
مومنین و مومنات سے پابندی وقت سے بھرپور تعداد میں شرکت کی گزارش ہے۔
منجانب:مجلس وحدت مسلمین پاکستان(ضلع شرقی،شعبہ ء تربیت) کراچی،دعا کمیٹی پاکستان
خصوصی تعاون:اہلیانِ سولجر بازار و لائنزایریا
Source


