Community Updates

🏴Sath Roza Majlis e Aza Wa Shab e Ghum, 1st To 7th Rabi Ul Awwal, At 9:00 Pm, Spk: Maulana Hafiz Muhammad Irtaza Najafi, At Mehfil e Fatimiyah Housing Society, Soldier Bazar # 1.

📢 Join WhatsApp Community Channel 👆

📢 Daily Forex Rates 👆

💐الحمدللہ Community News Pakistan Achieves 1.5 Million Views Monthly On Facebook/CommunityNewsPk.💐📢 Thanks To Community Followers.

🌙 Eclipses 2026 ☀️ Click Here 👆

📢 For Announcements Contact Here! 👆

Join Facebook Page 👆

الوداعی مرکزی 3 روزہ مجالسِ عزا بسلسلہ واپسی ء اہل حرم ؑ در مدینہ اور شہادت امام حسن عسکریؑ بتاریخ ۔ 2 ربیع الاول تا 4 ربیع الاول 1448 ہجری 16 اگست 2026 تا 18 اگست 2026 اتوار پیر منگل بوقت :ٹھیک 8 بجے شب خطابت:مولانا مختار احمد امامی صاحب موضوع:کربلائے عصر اور ہماری ذمہ داریاں بمقام:محفل شاہ خراسان روڈ،سولجر بازار،کراچی (علم مبارک کے سائے میں) شہر کے مشہور و معروف نوحہ خواں حضرات اور ماتمی انجمنیں نوحہ خوانی و ماتمداری کریں گے۔ مومنین و مومنات سے پابندی وقت سے بھرپور تعداد میں شرکت کی گزارش ہے۔ منجانب:مجلس وحدت مسلمین پاکستان(ضلع شرقی،شعبہ ء تربیت) کراچی،دعا کمیٹی پاکستان خصوصی تعاون:اہلیانِ سولجر بازار و لائنزایریا

الوداعی مرکزی
3 روزہ مجالسِ عزا

بسلسلہ واپسی ء اہل حرم ؑ در مدینہ اور شہادت امام حسن عسکریؑ

بتاریخ ۔ 2 ربیع الاول تا 4 ربیع الاول 1448 ہجری

16 اگست 2026 تا 18 اگست 2026

اتوار پیر منگل

بوقت :ٹھیک  8 بجے شب

خطابت:مولانا مختار احمد امامی صاحب

موضوع:کربلائے عصر اور ہماری ذمہ داریاں

بمقام:محفل شاہ خراسان روڈ،سولجر بازار،کراچی
(علم مبارک کے سائے میں)

شہر کے مشہور و معروف نوحہ خواں حضرات اور ماتمی انجمنیں نوحہ خوانی و ماتمداری کریں گے۔

مومنین و مومنات سے پابندی وقت سے بھرپور تعداد میں شرکت کی گزارش ہے۔

منجانب:مجلس وحدت مسلمین پاکستان(ضلع شرقی،شعبہ ء تربیت) کراچی،دعا کمیٹی پاکستان

خصوصی تعاون:اہلیانِ سولجر بازار و لائنزایریا

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

scroll to top