اللّٰہمَّ عَجِّل لِوَلِیِّکَ الْفَرَج
مرکزی شبِ دعا
بمناسبت ولادتِ حضرت امام مہدیؑ
یومِ مستضعفینِ جہان
📅 ۱۴ شعبان
🕚 ۱۱ بجے شب
📍 نیٹی جیٹی پل (نزد پی این ایس سی بلڈنگ)
تمام مومنین و مومنات سے شرکت کی درخواست ہے۔
شہر بھر سے ٹرانسپورٹ کا انتظام ہے۔
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن
Source

