Community Updates

*Majlis E Soyem* Marhooma Roshan Bano Farishta Will Be On Friday 8-may-2026 At Mehfil E Khurasan After Namaz E Magribaan. You Are Requested To Recite Surah E Fateha And Pay Sadqa For Marhooma.

(Death News) Yasmeen Lakhani D/o Hussain Ali Lalji W/o Ali Raza Lakhani Tadfeen (Burial) To Be Held At Wadi e Zainab (SA). Age: 57 Years Namaz-e-Janaza To Be Offered On 8-May-2026 After Namaz e Jumma At Masjid e Shah e Najaf, Martin Road. Request For Sadqa/Fateha/NWQ

🎇Alert! A Community Lady Shot Dead From Un Identified Bullet , Near Soldier Bazar # 2, Rehman Biryani Karachi.

Motorbikes, buses, rickshaws to use designated lanes on Karachi’s Sharea Faisal or face fines.

📢 Daily Forex Rates 👆

💐الحمدللہ Community News Pakistan Achieves 6 To 7 Lacs Views Monthly On Facebook/CommunityNewsPk.💐📢 Thanks To Community Followers.

📢 Join WhatsApp Community Channel 👆

🌙 Eclipses 2026 ☀️ Click Here 👆

📢 For Announcements Contact Here! 👆

Join Facebook Page 👆

السلام علیکم گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی انشاءاللہ ماہ مبارک رمضان المبارک میں آن لائن رمضان کلاسز برائے خواتین کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں مختلف موضوعات اور مضامین ہوں گے جیسے فقہ، اخلاقیات، عقائد ،سیرت وغیرہ عمر 18 سال اور اس سے زائد خواتین پاکستان بھر سے خواتین شرکت کر سکتی ہیں دیگر ممالک کی خواتین بھی شرکت کر سکتی ہیں کلاس کا دورانیہ وقت پاکستانی دوپہر 2:30 بجے سے3:10 بجے تک رجسٹریشن کی آخری تاریخ 20 ماہ شعبان ہے فیس روپے 1000 کلاسز کا دورانیہ 1 ماہ رمضان المبارک سے 24 ماہ مبارک رمضان تک ہے رجسٹریشن کے لیے میسج کے زیل میں گوگل فارم کا لنک موجود ہے زیر نگرانی ذاکرہ زہرا عباس کربلائی صاحبہ spread the msg in your contacts and overseas 0333_2463458


السلام علیکم🌷
گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی انشاءاللہ ماہ مبارک رمضان المبارک میں آن لائن رمضان کلاسز برائے خواتین کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں مختلف موضوعات اور مضامین ہوں گے جیسے فقہ، اخلاقیات، عقائد ،سیرت وغیرہ

🔹عمر 18 سال اور اس سے زائد خواتین
🔹 پاکستان بھر سے خواتین شرکت کر سکتی ہیں
دیگر ممالک کی خواتین بھی شرکت کر سکتی ہیں
🔹 کلاس کا دورانیہ وقت پاکستانی دوپہر 2:30 بجے سے3:10 بجے تک
🔹رجسٹریشن کی آخری تاریخ 20 ماہ شعبان ہے
🔹فیس روپے 1000
🔹 کلاسز کا دورانیہ 1 ماہ رمضان المبارک سے 24 ماہ مبارک رمضان تک ہے
🔹رجسٹریشن کے لیے میسج کے زیل میں گوگل فارم کا لنک موجود ہے

زیر نگرانی
ذاکرہ زہرا عباس کربلائی صاحبہ

spread the msg in your contacts and overseas

0333_2463458

https://forms.gle/HPyuYTzmbb2HsRAD8



Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

scroll to top