السلام علیکم🌷
گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی انشاءاللہ ماہ مبارک رمضان المبارک میں آن لائن رمضان کلاسز برائے خواتین کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں مختلف موضوعات اور مضامین ہوں گے جیسے فقہ، اخلاقیات، عقائد ،سیرت وغیرہ
🔹عمر 18 سال اور اس سے زائد خواتین
🔹 پاکستان بھر سے خواتین شرکت کر سکتی ہیں
دیگر ممالک کی خواتین بھی شرکت کر سکتی ہیں
🔹 کلاس کا دورانیہ وقت پاکستانی دوپہر 2:30 بجے سے3:10 بجے تک
🔹رجسٹریشن کی آخری تاریخ 20 ماہ شعبان ہے
🔹فیس روپے 1000
🔹 کلاسز کا دورانیہ 1 ماہ رمضان المبارک سے 24 ماہ مبارک رمضان تک ہے
🔹رجسٹریشن کے لیے میسج کے زیل میں گوگل فارم کا لنک موجود ہے
زیر نگرانی
ذاکرہ زہرا عباس کربلائی صاحبہ
spread the msg in your contacts and overseas
0333_2463458
https://forms.gle/HPyuYTzmbb2HsRAD8
Source

