
السلام علیکم
*مدرسہ المعصومین ع* برائے خواتین
🔅 *تجوید القرآن، نماز، تعقیبات نماز، روزانہ کے اذکار* وغیرہ سکھائے جاتے ہیں۔
دن: روزانہ *پیر تا جمعہ*
وقت: 9-10 بجے صبح
🔅 *نہج البلاغہ* (تسلسل)
معلمہ: *محترمہ شمع انجم صاحبہ*
دن: پیر صبح 10.00-10.45
🔅 *ذاکری*
معلمہ: *محترمہ شمع انجم صاحبہ*
دن پیر صبح 10.45-11.45
🔅 *تفسیر قرآن کریم*
تفسیر سورہ نساء (تسلسل)
معلمہ: *محترمہ در شہوار صاحبہ*
دن: بدھ 10.30-11.15
🔸اس کے علاوہ *فقہ، عقائد، مفاھیم القرآن، اخلاقیات، تجوید اور عربی گرامر* کورس کروایا جاتا ہے۔
وقت: صبح 9.00-11.15
پتہ: 2 فلور پرانا نجفی ہال نزد نشتر پارک سولجر بازار نمبر 2.
رابطہ:
مدرسہ معصومین ع
03012525190
03213193810
Source


