اسلام علیکم 🌹
اس سال ماہ رمضان المبارک میں خواتین کے لیے آن لائن کلاسز کا اہتمام کیا جارہا ہے
▪️جونئیر گروپ:(16 سے 30سال تک)
دورانیہ جونئیر گروپ: دوپہر 3:30 سے 4:00 بجے تک
▪️لیڈیز گروپ:(30 سال سے زائد )
دورانیہ لیڈیز گروپ:4:00 سے 4:30بجے تک
▪️رجسٹریشن کے لیے میسج کے زیل میں گوگل فارم کا لنک موجود ہے
Ap apne amount easy paisa kijiye ga
*03168078145*
https://forms.gle/DFuVeSQcUC8FgGEg7
Source

