*اجتماعی مجلس ترحیم برائے مرحومین*
برائے خواتین
*بمطابق: 13 شعبان 1447*
تلاوت: 03:30 بجے
خطاب: 04:00 بجے
اختتام: 05:00 بجے
خطیبہ: محترمہ زہرا رضی صاحبہ
*بمقام: شیخ رحمت علی ہال، سولجر بازار، کراچی۔*
اس سال انتقال ہونے والے مرحومین کے لیے اجتماعی مجلس کا انعقاد کیا گیا ہے، جن کے لواحقین اس مجلس میں شامل ہونا چاہتے ہے اس نمبر پر رابطہ کیجئے۔ 03452240328
یہ مجلس فی سبیل اللہ کروائی جائے گی۔
Source

