
محفلِ درِ زینب (ص)
خواتین مجلسِ عزا
شہادتِ مولا علی (ع)
ذاکرہ: محترمہ شمع انجم
مرثیہ و ماتم: محترمہ نرجس کاظم
تاریخ: 21 رمضان، بدھ، 11 مارچ 2026
وقت: 04:45 بجے (منبر ٹائم: 05:30 بجے ٹھیک)
نوٹ: مجلس کے بعد محفل میں افطاری کا اہتمام ہے
پتہ: محفلِ درِ زینب (ص)، گراؤنڈ فلور، ایم ایل کمپلیکس، سولجر بازار نمبر 2، کراچی
التماسِ فاتحہ: پروین ترابی
Source

