
*مجلس تکریم و ترحیم*
*بسلسلہ شہادت ولی امر مسلمین، مجاہد اسلام آیت اللہ امام سید علی خامنہ ای*
*خطابت:محترمہ زہرا رضی صاحبہ*
2 مارچ 8.40 بجے شب،
بمقام نیا نجفی ہال، سولجر بازار کراچی
تمام بچوں اور خواتین سے بھرپور شرکت کی استدعا ہے۔
منجانب مطلع الفجر کلاسز
Source

