Community Updates

🏴For Ladies & Gents Shahadat Majlis Of Hazrat Muslim Bin Aqeel (AS). Monday (25-05-26). 7:27pm : Azaan & Namaz-e-Maghrebain 8:00pm : Tilawat 8:05pm : Marsia 8:15pm : Majlis, Recited By Maulana Syed Ahmed Ali Naqvi Saheb. 8:45pm: Matam 8:55pm:Ziarat At Mehfil e Murtaza Pechs.

FOR LADIES & GENTS:- A’AMAL-E-ARAFAT WILL BE HELD ON TUESDAY 26-05-26 (9TH ZILHAJ) AT 05:15 PM SHARP. A’AMAL BY: MAULANA MOHAMMAD HUSSAIN RAEESI SAHEB. AT MEHFIL E MURTAZA PECHS.

🏴Markazi Ashra e Majalis 1-10 Muharram 1448, Spk: Maulana Shenshah Hussain Naqvi At 5:00 Pm @ Nishter Park Karachi. (Pak Muharram Association)

🏴Ashra e Majalis 1st – 10th Muharram 1448 At 9:00 Pm @ Mehfil e Shah e Khorasan, Speaker: Maulana Kumail Mehdavi Saheb

💐الحمدللہ Community News Pakistan Achieves 1 Million Views Monthly On Facebook/CommunityNewsPk.💐📢 Thanks To Community Followers.

📢 Daily Forex Rates 👆

📢 Join WhatsApp Community Channel 👆

🌙 Eclipses 2026 ☀️ Click Here 👆

📢 For Announcements Contact Here! 👆

Join Facebook Page 👆

سالانہ اوپن کوئز مقابلہ (بعنوان معرفت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) 2025-26 رجسٹریشن فیس: 500 روپے بمع کتاب (رجسٹریشن فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 3 جنوری 2026) فارم آنلائن فل کرکے جمع کروائیں اور مکتب کے آفس یا اپنے علاقے کے ہمارے نمائندے سے حاصل کر کے فل کرکے جمع کرائیں۔ قید عمر: کم از کم 12 سال (زیادہ کی کوئی قید نہیں) فزیکل امتحان 10 جنوری سے 18 جنوری 2026 کے درمیان ہوگا۔ آنلائن امتحان کیلئے دن، تاریخ اور مقررہ وقت کا پہلے سے بتادیا جائیگا آنلائن رجسٹریشن فارم کی لنک: خصوصی نوٹ برائے آنلائن طلبہ:لنک سے رجسٹریشن فارم جمع کراکےواٹس ایپ پہ کتاب پی-ڈی-ایف کی صورت میں حاصل کریں کوئز انعامات کی تفصیلات: اول انعام: 65،000 روپے دوئم انعام: 32،500 روپے دیگر 12 بہترین کارکردگی والے طلباء کے درمیان چھ، چھ ہزار روپے کے بارہ انعامات اسکے علاوہ کوئز میں 90فیصد یا اس سے زیادہ نمبر حاصل کرنے والے ہر امیدوار کے لئے کومن پرائز۔ اعلان نتائج: شعبان المعظم 1447 ہجری میں کیا جائیگا۔ رابطہ: 03343226568 مکتبِ سید الساجدین علیہ السلام B-8 مازیہ اسکوائر باب علی نزد ایدھی سردخانہ بلاک 20 فیڈرل بی ای…


سالانہ اوپن کوئز مقابلہ (بعنوان معرفت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) 2025-26
رجسٹریشن فیس: 500 روپے بمع کتاب (رجسٹریشن فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 3 جنوری 2026)
فارم آنلائن فل کرکے جمع کروائیں اور مکتب کے آفس یا اپنے علاقے کے ہمارے نمائندے سے حاصل کر کے فل کرکے جمع کرائیں۔
قید عمر: کم از کم 12 سال (زیادہ کی کوئی قید نہیں)
فزیکل امتحان 10 جنوری سے 18 جنوری 2026 کے درمیان ہوگا۔
آنلائن امتحان کیلئے دن، تاریخ اور مقررہ وقت کا پہلے سے بتادیا جائیگا
آنلائن رجسٹریشن فارم کی لنک:
https://forms.gle/PyxJk6dwAJcw5ciM7
خصوصی نوٹ برائے آنلائن طلبہ:لنک سے رجسٹریشن فارم جمع کراکےواٹس ایپ پہ کتاب پی-ڈی-ایف کی صورت میں حاصل کریں
کوئز انعامات کی تفصیلات:
اول انعام: 65،000 روپے
دوئم انعام: 32،500 روپے
دیگر 12 بہترین کارکردگی والے طلباء کے درمیان چھ، چھ ہزار روپے کے بارہ انعامات
اسکے علاوہ کوئز میں 90فیصد یا اس سے زیادہ نمبر حاصل کرنے والے ہر امیدوار کے لئے کومن پرائز۔
اعلان نتائج: شعبان المعظم 1447 ہجری میں کیا جائیگا۔
رابطہ: 03343226568
مکتبِ سید الساجدین علیہ السلام B-8 مازیہ اسکوائر باب علی نزد ایدھی سردخانہ بلاک 20 فیڈرل بی ایریا کراچی، پاکستان



Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

scroll to top