Community Updates

🏴Ashra e Majalis 1st – 10th Muharram 1448 At 9:00 Pm @ Mehfil e Shah e Khorasan, Speaker: Maulana Kumail Mehdavi Saheb

💐الحمدللہ Community News Pakistan Achieves 1 Million Views Monthly On Facebook/CommunityNewsPk.💐📢 Thanks To Community Followers.

📢 Daily Forex Rates 👆

📢 Join WhatsApp Community Channel 👆

🌙 Eclipses 2026 ☀️ Click Here 👆

📢 For Announcements Contact Here! 👆

Join Facebook Page 👆

السلام علیکم مدرسہ المعصومین ع برائے خواتین تجوید القرآن، نماز، تعقیبات نماز، روزانہ کے اذکار وغیرہ سکھائے جاتے ہیں۔ دن: روزانہ پیر تا جمعہ وقت: 9-10 بجے صبح نہج البلاغہ معلمہ: محترمہ شمع انجم صاحبہ دن: پیر صبح 10.00-10.45 ذاکری معلمہ: محترمہ شمع انجم صاحبہ دن پیر صبح 10.45-11.45 تفسیر قرآن کریم معلمہ: محترمہ در شہوار صاحبہ دن: بدھ 10.30-11.15 اس کے علاوہ فقہ، عقائد، مفاھیم القرآن، اخلاقیات، تجوید اور عربی گرامر کورس کروایا جاتا ہے۔ وقت: صبح 9.00-11.15 پتہ: 2 فلور پرانا نجفی ہال نزد نشتر پارک سولجر بازار نمبر 2. رابطہ: مدرسہ معصومین ع 03012525190 03213193810


السلام علیکم

مدرسہ المعصومین ع برائے خواتین

🔅 تجوید القرآن، نماز، تعقیبات نماز، روزانہ کے اذکار وغیرہ سکھائے جاتے ہیں۔
دن: روزانہ پیر تا جمعہ
وقت: 9-10 بجے صبح

🔅 نہج البلاغہ
معلمہ: محترمہ شمع انجم صاحبہ
دن: پیر صبح 10.00-10.45

🔅 ذاکری
معلمہ: محترمہ شمع انجم صاحبہ
دن پیر صبح 10.45-11.45

🔅 تفسیر قرآن کریم
معلمہ: محترمہ در شہوار صاحبہ
دن: بدھ 10.30-11.15

🔸اس کے علاوہ فقہ، عقائد، مفاھیم القرآن، اخلاقیات، تجوید اور عربی گرامر کورس کروایا جاتا ہے۔
وقت: صبح 9.00-11.15

پتہ: 2 فلور پرانا نجفی ہال نزد نشتر پارک سولجر بازار نمبر 2.

رابطہ:
مدرسہ معصومین ع
03012525190
03213193810



Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

scroll to top