ورکشاپ “نوجوان لڑکیوں کے لیے پاکیزہ قدم” 9 روزہ ورکشاپ (For Teenagers) موضوعات: نوجوانوں کی اللہ سے دوری کے اسباب عقائد میں کمزوری کی وجوہات۔ نوجوانوں کی امام زمانہ (عج) سے دوری کے اسباب سوشل میڈیا: فائدے اور نقصان فیشن، حجاب اور جدید زندگی کے تقاضے وقت کے مؤثر استعمال کی اہمیت “ہر موضوع پر خصوصی استاد کی رہنمائی” 22 دسمبر سے تا 30 دسمبر تک صبح گیارہ تا ساڑھے بارہ بجے فاطمیہ گرلز اسکول *فیس: /=500 روپے داخلہ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر ہوگا نشستیں محدود ہیں داخلے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر رجسٹریشن کروائیں اور فیس بذریعہ ایزی پیسہ 03320040391 پر جمع کروا کر اپنے داخلے کو یقینی بنائیں۔ مزيد تفصیلات حاصل کرنے کے لیے اس واٹس ایپ نمبر پر میسج کریں: 03320040391
ورکشاپ 🌸 💐 “نوجوان لڑکیوں کے لیے پاکیزہ قدم”💐 9 روزہ ورکشاپ (For Teenagers) موضوعات: 👈🏼نوجوانوں کی اللہ سے دوری…

