بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم مدرسۂِ رداۓ زینب(س) کی جانب سے پہلی شعبان ولادتِ باسعادت ِ جناب زینب(س) کے موقع پر جشن بلوغت کا اہتمام کیا جارہا ہے۔جس میں وہ بچیاں کے جن کی عمر 5 سال سے 12 سال کے درمیان ہے وہ اس میں شرکت کر سکتی ہیں۔۔۔۔ * 5 سے 7 سال کی بچیوں کی عنوانِ حجاب سے “رسمِ بسم اللہ ” کروائی جائے گی جس میں وہ دعا کریں گے کہ وہ تمام عمر بی بی س کی کنیز بن کر بہترین اعمال کی انجام دہی کریں گی اور تھوڑا تھوڑا کر کے مقنعہ کو پہنے کی پریکٹس شروع کریں گی * 8 سے 12 سال کی بچیوں کا باقائدہ “جشنِ بلوغت ” منایا جائے گا اس پروگرام میں بچیاں بارگاہِ جناب زینب (سلام اللہ علیہا) میں واجباتِ حجاب کے حوالے سے عہد اٹھائیں گیں۔۔۔۔انشاءاللّٰہ۔۔۔۔ جو تمام حیات ان کے لۓ کارآمد ثابت ھوگا انشاءاللّٰہ۔۔۔ وہ والدین جو اپنی بچیوں کا اس جشن بلوغت میں نام شامل کروانا چاہتے ہیں وہ برائے مہربانی ذیل میں دیئے گئے فارم کو فل کردیں۔۔۔۔ Venue : Aza Khana e Zehra s.a * Registration fees for Rasam e Bismillah 1200/ * Registration fees for Jashan e Balugat 2000/- رجسٹریشن کی آخری تاریخ 22 رجب ہے- …
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم🌸 مدرسۂِ رداۓ زینب(س) کی جانب سے پہلی شعبان ولادتِ باسعادت ِ جناب زینب(س) کے موقع پر…

