* تربیتی نشست – نوحہ و منقبت خوانی * بچوں اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے *گرین آئی لینڈ یوتھ فورم (GIYF)* کی جانب سے *نوحہ و منقبت خوانی کی تربیتی کلاس* کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ اپنے بچوں کو اچھی تربیت کے ساتھ نوحہ خوانی سکھانےکے لئے اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور آج ہی رجسٹریشن کروائیں۔ * رجسٹریشن کا آغاز:* 18 مئی 2026 * وقت:* شام 6 بجے سے 7 بجے تک * عمر کی حد:* 10 سال اور اس سے زائد * مقام:* GIYF، بیسمنٹ امتل اپارٹمنٹ، نزد مسجدِ عائشہ، پارسی کالونی، سولجر بازار نمبر 1، کراچی For Registration: Contact: 021-32253606 WhatsApp: 0331-2388982 Limited Seats Available
*🌙 تربیتی نشست – نوحہ و منقبت خوانی 🌙* بچوں اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے *گرین آئی…

