*سہ روزہ غدیر آنلائن ورکشاپ برائے خواتین* حوزہ علمیہ قم کی فاضل طالبات کی زیر نگرانی 15 ذی الحج سے 17 ذی الحج پیر سے بدھ، شام 4 بجے 40 منٹ کے آن لائن سیشنز *عمر کے لحاظ سے گروپس:* 14–18 سال 19–30 سال 31–40 سال 40 سال سے اوپر *کلاس کی تفصیلات:* ہر کلاس میں حد اکثر 25 افراد درسی متن فراہم کیا جائیگا پاور پوائنٹ پریزنٹیشن کے ذریعے تدریس *کوئز مقابلہ اور عیدی:* ورکشاپ کے اختتام پر درسی متن سے کوئز کا انعقاد ہر گروپ کے 3 نمایاں افراد میں *5000 روپے عیدی* *رجسٹریشن فیس:* صرف 100 روپے EasyPaisa / JazzCash / NayaPay: 03072163095 رجسٹریشن: اپنا نام، ایمیل، علاقہ واٹساپ کریں 03072163095 *طیّبات اسلامک انسٹیٹیوٹ* Facebook | Instagram: Tayyibaat Islamic Institute
✨ *سہ روزہ غدیر آنلائن ورکشاپ برائے خواتین* ✨ حوزہ علمیہ قم کی فاضل طالبات کی زیر نگرانی 🔹 15…

