*محفلِ درِ زینب (ص)* *خواتین مجلسِ عزا* *شہادتِ مولا علی (ع)* ذاکرہ: *محترمہ شمع انجم* مرثیہ و ماتم: *محترمہ نرجس کاظم* تاریخ: *21 رمضان، بدھ، 11 مارچ 2026* وقت: *04:45 بجے (منبر ٹائم: 05:30 بجے ٹھیک)* *نوٹ: مجلس کے بعد محفل میں افطاری کا اہتمام ہے* پتہ: محفلِ درِ زینب (ص)، گراؤنڈ فلور، ایم ایل کمپلیکس، سولجر بازار نمبر 2، کراچی التماسِ فاتحہ: *پروین ترابی*

*محفلِ درِ زینب (ص)* *خواتین مجلسِ عزا* *شہادتِ مولا علی (ع)* ذاکرہ: *محترمہ شمع انجم* مرثیہ و ماتم: *محترمہ نرجس…

Ramadan Feast Starts with the Finest Cheese! Stock up this season with the best picks — Euphoria Cheese, Al Khair Cheese, and Farnan Shredded Cheese — all ready to melt, slice, and serve. Perfect for your Iftar platters, cheesy bakes, burgers, and homemade pizzas. Blocks Slices Shredded Wholesale Rates Available Everything you need. One place. One stop — Euphoria Rajani. WhatsApp: +92 334 3032373 Shop No. 3, Zohra Garden, Soldier Bazaar, Karachi Google Map:

🌙✨ Ramadan Feast Starts with the Finest Cheese! Stock up this season with the best picks — Euphoria Cheese, Al…

اعـتـکـاف 2026 – رمضان المبارک زیرِ اہتمام: Al-Khuddam رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں عبادت، دعا اور قربِ الٰہی حاصل کرنے کا بہترین موقع۔ الحمدللہ اس سال بھی اعتکاف کا اہتمام کیا جا رہا ہے جہاں معتکفین پورے انہماک کے ساتھ عبادت، تلاوت قرآن، ذکر و دعا اور روحانی تربیت حاصل کر سکیں گے۔ مقام: جامع مسجد و امام بارگاہ شاہ نجف اعتکاف کی تاریخیں: 14 مارچ تا 16 مارچ 2026 (رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں تین روزہ اعتکاف) اعتکاف کا آغاز: اعتکاف کا آغاز ۲۴ رمضان المبارک بروز ہفتہ صبح نمازِ فجر سے ہوگا۔ شرائط: * رجسٹریشن کے وقت 2 تصاویر جمع کروانا ضروری ہیں * اعتکاف کے دوران مسجد کے قواعد و ضوابط کی پابندی لازمی ہوگی * 18 سال سے کم عمر افراد سرپرست کے بغیر شامل نہیں ہو سکتے اہم نوٹ: رجسٹریشن کی آخری تاریخ 10 مارچ 2026 ہے۔ مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں: 0321-2079345 0335-1224966 اللہ تعالیٰ ہمیں رمضان المبارک کی برکتوں سے بھرپور فائدہ اٹھانے اور اعتکاف کی سعادت نصیب فرمائے۔ آمین

🌙 اعـتـکـاف 2026 – رمضان المبارک زیرِ اہتمام: Al-Khuddam رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں عبادت، دعا اور قربِ الٰہی…

Aiza Food Center Weekly Menu Monday Beef Dum Qeema Rs 450 Tuesday Masoor Biryani Rs 280 Wednesday OFF Thursday Anda Aalo Salan Rs 250 With Rice 350 Friday Daal Lokhi Rice Rs 280 Saturday Chicken Biryani Rs 350 Sunday Chicken Qorma Rs 350 Frozen Fried Items Ifftar Special Pudding Rs 250 Dahi Barhy Rs 200 Place your order on our website and get special discount www.aizafoodcenter.com For join our community

Aiza Food Center Weekly Menu Monday Beef Dum Qeema Rs 450 Tuesday Masoor Biryani Rs 280 Wednesday OFF Thursday Anda…