Community Updates

📢 Join WhatsApp Community Channel 👆

📢 Daily Forex Rates 👆

💐الحمدللہ Community News Pakistan Achieves 1.5 Million Views Monthly On Facebook/CommunityNewsPk.💐📢 Thanks To Community Followers.

🌙 Eclipses 2026 ☀️ Click Here 👆

📢 For Announcements Contact Here! 👆

Join Facebook Page 👆

کتاب دوستی | سلسلۂ مطالعہ الحمدللہ! کتاب دوستی کے سفر میں دو خوبصورت کتابوں کے بعد اب ہم سلسلے کی تیسری کتاب کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ تیسری کتاب: ’’خلوتِ انس‘‘ شہید رہبر سید علی خامنہ ای یہ کتاب نماز کے موضوع پر ایک خوبصورت اور فکر انگیز تحریر ہے، جس میں نماز کی اہمیت، نماز کے آداب اور انسان کی زندگی پر نماز کے اثرات کو اجاگر کیا گیا ہے۔ کتاب دوستی چینل پر اس کتاب کے منتخب حصے، پوڈکاسٹ اور انفوگرافکس باقاعدگی سے شیئر کیے جائیں گے۔ اگر آپ بھی شہید رہبر سید علی خامنہ ای کی کتب سے استفادہ کرنا چاہتے ہیں تو کتاب دوستی چینل کا حصہ ضرور بنیں۔ کتاب دوستی واٹس ایپ چینل جوائن کرنے کے لیے:

کتاب دوستی | سلسلۂ مطالعہ 

الحمدللہ! کتاب دوستی کے سفر میں دو خوبصورت کتابوں کے بعد اب ہم سلسلے کی تیسری کتاب کی طرف بڑھ رہے ہیں۔

 تیسری کتاب: ’’خلوتِ انس‘‘
 شہید رہبر سید علی خامنہ ای

یہ کتاب نماز کے موضوع پر ایک خوبصورت اور فکر انگیز تحریر ہے، جس میں نماز کی اہمیت، نماز کے آداب اور انسان کی زندگی پر نماز کے اثرات کو اجاگر کیا گیا ہے۔

 کتاب دوستی چینل پر اس کتاب کے منتخب حصے، پوڈکاسٹ اور انفوگرافکس باقاعدگی سے شیئر کیے جائیں گے۔

اگر آپ بھی شہید رہبر سید علی خامنہ ای کی کتب سے استفادہ کرنا چاہتے ہیں تو کتاب دوستی چینل کا حصہ ضرور بنیں۔

 کتاب دوستی واٹس ایپ چینل جوائن کرنے کے لیے:

🌿 کتاب دوستی | سلسلۂ مطالعہ 📚

الحمدللہ! کتاب دوستی کے سفر میں دو خوبصورت کتابوں کے بعد اب ہم سلسلے کی تیسری کتاب کی طرف بڑھ رہے ہیں۔

📖 تیسری کتاب: ’’خلوتِ انس‘‘
✍🏻 شہید رہبر سید علی خامنہ ای

یہ کتاب نماز کے موضوع پر ایک خوبصورت اور فکر انگیز تحریر ہے، جس میں نماز کی اہمیت، نماز کے آداب اور انسان کی زندگی پر نماز کے اثرات کو اجاگر کیا گیا ہے۔

📚 کتاب دوستی چینل پر اس کتاب کے منتخب حصے، پوڈکاسٹ اور انفوگرافکس باقاعدگی سے شیئر کیے جائیں گے۔

اگر آپ بھی شہید رہبر سید علی خامنہ ای کی کتب سے استفادہ کرنا چاہتے ہیں تو کتاب دوستی چینل کا حصہ ضرور بنیں۔

🔗 کتاب دوستی واٹس ایپ چینل جوائن کرنے کے لیے:
https://chat.whatsapp.com/EbkxgY2YHF2Bg09rrCwo70?s=cl&p=a&mlu=4&ilr=4

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

scroll to top